کراچی ‘فروغ فٹ بال کا ایک با ب اختتام کو پہنچ گیا ،معروف فٹ بال آرگنائزر با بو فیروز خالق حقیقی سے جاملے
بابو فیروز کی فٹ بال کے حوالے سے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ‘شیر افضل
جمعرات 3 دسمبر 2015 13:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں شہر کراچی کے معروف فٹ با ل آرگنائزر با بو فیروز خالق حقیقی سے جاملے ،طویل عرصے علالت کے بعد گزشتہ روز با بو فیروز انتقال کرگئے مرحوم کی رحلت سے فروغ فٹ بال کا ایک با ب اختتام پذیر ہوگیا کھیلوں کے ممتاز صحافی معروف اسپورٹس میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل نے با بو فیروز کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ اور تمام چاہنے والوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے با بو فیروزکی فٹ بال کے فروغ کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ با بو فیروز کی صحت مند سرگرمیوں کے حوالے سے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا شیر افضل نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کی تمام گناہوں کی مغفرت انہیں جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.