کراچی ،خواجہ سراؤں نے5دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کردیا
کسی سیاسی جماعت کے منشور میں خواجہ سراؤں کے مسائل کا حل موجود نہیں ہے ،بندیا رانا
جمعرات 3 دسمبر 2015 19:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) کراچی کے خواجہ سراؤں نے5دسمبر کو تیسرے مرحلے کے لیے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے ۔خواجہ سراؤں کا موقف ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے منشو میں ان کے مسائل کے حل کاموجود نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں خواجہ سراؤں کے ترجمان بندیا رانا نے 5دسمبر کو کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے ۔
بندیا رانا نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت کے منشور میں خواجہ سراؤں کے مسائل کا حل موجود نہیں ہے ،اس لیے خواجہ سرا اپنے ووٹ کا حق استعمال نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بھی صرف مردوں ، عورتوں کیلئے پولنگ اسٹیشن بنائے ہیں۔الیکشن کمیشن بتائے ہمارا ووٹ مردوں کے پولنگ اسٹیشن میں ہوگا یا عورتوں کے،کس پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالنا ہے ،الیکشن کمیشن نے ہمیں آج تک نہیں بتایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.