ایف پی سی سی آئی انتخابات ، رف اینڈ ان پالشڈ پریشئس ایسوسی ایشن نے بزنس مین پینل کی حمایت کا اعلان کردیا
فیڈریشن کی موجودہ گونگی اور بہری قیادت کی وجہ سے وفاقی حکومت ہرتین ماہ کے بعد ایک منی بجٹ لے آتی ہے، حاجی غلام علی اور میاں زاہد سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 3 دسمبر 2015 20:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف رف اینڈ ان پالشڈ پریشئس اینڈ سیمی پریشئس اسٹونز پشاور نے وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت ( ایف پی سی سی آئی ) کے سالانہ انتخابات برائے2016 میں بزنس مین پینل کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ بزنس مین پینل کے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں صدارتی امیدوار سنیٹرحاجی غلام علی فرسٹ وائس چیئرمین میاں زاہدحسین نے گزشتہ روز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ذوالفقار احمد ، سینئر وائس چیئرمین امتیاز علی ، وائس چیئرمین ارباب فہیم خان سے ملاقات کی۔
اس موقع پرایسوسی ایشن کے دیگر ارکان منظور الہی ، مامور خان ، مشتاق احمد اور سید منہاج الدین شاہ بھی موجود تھے ۔آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف رف اینڈ ان پالشڈ پریشئس اینڈ سیمی پریشئس اسٹونزکے عہدیدداروں نے بزنس مین پینل کے رہنماؤں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں بزنس مین پینل کے امیدواروں سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں کیونکہ گذشتہ 7 سالوں کے دوران بزنس مین پینل کی مجموعی کارکردگی انتہائی شاندار رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.