رنبیر کپور کی قابلیت بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں,رنویر سنگھ
جمعہ 4 دسمبر 2015 14:57
ممبئی ۔ 04 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ رنبیر کپور کی قابلیت بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ بھارتی ذرایع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ رنبیر کپور نے اپنی فلم ”تماشہ“ میں بہترین اداکاری کر کے ایک اداکار کے طور پر مجھے بہت متاثر کیا ہے۔
(جاری ہے)
رنویر سنگھ نے کہا کہ انہوں نے رنبیر کپور کی تمام فلمیں دیکھی ہیں جس کے بعد وہ یہ کہ سکتے ہیں کہ اداکار نے انہیں اپنی اداکاری کے حوالے سے انہیں بہت متاثر کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رنبیر بلاشبہ اپنی قابلیت کے باعث نوجوان اداکاروں میں بہترین اداکار ہیں۔ واضح رہے کہ رنویر سنگھ اپنی نئی آنے والی فلم'باجی راوٴ مستانی' کی پروموشن میں مصروف ہیں جس میں وہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.