”چاک اینڈ ڈسٹر“ میں شبانہ اعظمی کے ساتھ کام کرنے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے، جوہی چاؤلہ
جمعہ 4 دسمبر 2015 15:03
ممبئی ۔ 04 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ نے کہا ہے کہ اپنی نئی فلم ”چاک اینڈ ڈسٹر“ میں شبانہ اعظمی کے ساتھ کام کرنے کے دوران بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جوہی چاؤلہ نے کہا کہ انہوں نے شبانہ اعظمی کے ساتھ پہلی مرتبہ کام کرنے کا موقع ملا ۔
(جاری ہے)
وہ نہایت باصلاحیت اداکارہ ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے شبانہ اعظمی کے ساتھ فلم کی عکسبندی کے دوران ان سے بہت کچھ ملنے کا موقع ملا ہے۔انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی اساتذہ، سکول اور انکی ذندگی پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں ہسنے،رونے والے اور جذباتی مناظر بھی دیکھنے کو ملیں گے۔واضح رہے کہ مذکورہ فلم آئندہ سال 15جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.