دل ہے کہ مانتا نہیں ،برطانیہ کے 67 سالہ شخص کی8 شادیاں ، 9 ویں کی تیاری
جمعہ 4 دسمبر 2015 16:01
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 دسمبر۔2015ء) برطانیہ کا سب سے زیادہ شادیاں کرنے والا ران شیپرڈ 67 برس کا ہو گیا اس کی بیوی پلاٹینو اس سے 30 برس چھوٹی ہے ، مگر ابھی اس کی حسرت پوری نہیں ہوئی اور اب وہ اپنے سے 40 برس چھوٹی یعنی 27 برس کی ایک ہوٹل ورکر کو بیوی بنا رہا ہے، اس کی اولاد میں 8 بچے بچیاں اور 13 بچوں کے بچے ہیں۔ ران شیپرڈ کی انوکھی شخصیت پر ایک کتاب بھی لکھی گئی ہے جس کا ٹائٹل ہی ” لارڈ آف دی ویڈنگ رنگز “ رکھا گیا ہے۔
اس کی بیوی پلاٹینو جو ایک نرس ہے اس کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ مہینوں سے سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا تھا ، اور ران کی حرکات مشکوک تھیں۔ ایک دن میں نے ران کو اس عورت سے فلرٹ کرتے پکڑ لیا تھا۔ اس کے بعد اس خاتون سے رابطہ کیا ، اور کہا کہ وہ جس سے شادی کرنا چاہتی ہے وہ پہلے ہی سے شادی شدہ ہے ، لیکن اس نے جواب دیا کہ وہ اس سے محبت کرتی ہے ، اور شادی کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.