مجھے فلموں یا ڈراموں میں منفی کردار کی وجہ سے شہرت ملی،شمعون عباسی
اتوار 6 دسمبر 2015 15:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن06دسمبر۔2015ء)مشہورو معروف ٹی وی و فلم اداکار شمعون عباسی نے کہا ہے کہ یہ بات کسی حد تک درست ہے کہ مجھے فلموں یا ڈراموں میں منفی کردار کی وجہ سے شہرت ملی۔
(جاری ہے)
اب میں نے کوشش کی ہے کہ اپنے آپ کو منفی کرداروں تک محدود نہ رکھوں، آنے والی فلموں میں شائقین مجھے مختلف رول میں دیکھیں گے،کسی بھی فنکار کی شہرت میں کوئی ایسا کردار اہمیت اختیار کرجاتا ہے جو اس کی پہچان بن جاتا ہے،میری خواہش بھی ہے میں بھی کوئی ایسا ہی کردار کروں جو لوگوں کو ہمیشہ یاد رہے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ ٹی وی ڈراموں میں تو ایسے بہت سے کردار ہیں جو عوام کو پسند آئے، کراچی میں بننے والی بیشتر فلمیں اب موضوع کے اعتبار سے بہت عمدہ اور معیاری ہیں جو فلم انڈسٹری کی موجودہ ترقی میں اہم ثابت ہوں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.