بنگلہ دیش پریمیر لیگ ، آج دو میچز کھیلے جائیں گے
پیر 7 دسمبر 2015 11:32
ڈھاکا (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7دسمبر- 2015ء) بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے ، پہلے میچ میں کومیلا وکٹورئینز اور باریسال بلز کا ٹکراؤ ہوگا تو دوسرے میچ میں آفریدی اور مصباح آمنے سامنے ہوں گے ۔ بنگلا دیش میں جاری بی پی ایل میں آج کومیلا وکٹوریئنز اور باریسل بلز کے درمیانپہلا میچ کھیلاجائے گا ۔
(جاری ہے)
ٹیبل پر لیڈ کرنے والے وکٹورئینز میں پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک اور اوپنر احمد شہزاد شامل ہیں ، انہیں مخالف ٹیم میں موجود فاسٹ باولر محمد سمیع کے حملوں کا سامنا کرنا ہے ۔
ان کی ٹیم ٹیبل پر تو تیسرے نمبر پر ہے لیکن پوائنٹس دونوں کے دس دس برابر ہیں ۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں دن کے دوسرے میچ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ رنگپور رائیڈرز اور سہلٹ سپر سٹارز کے درمیان ہوگا ، سلہٹ سپرسٹار میں قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور فاسٹ باولر سہیل تنویر شامل ہیں جب کہ رنگپور رائیڈرز میں مصباح الحق اور وہاب ریاض رنگ جما رہے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.