کرپشن الزامات،مائیکل پلاٹینی کی ممکنہ طور پر سماعت 16 سے 18 دسمبر کے درمیان ہو گی
پیر 7 دسمبر 2015 13:53
زیورخ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 دسمبر۔2015ء) معطلی کا شکار یوئیفا کے صدر اور فیفا صدارتی امیدوار مائیکل پلاٹینی کی ممکنہ طور پر سماعت 16 سے 18 دسمبر کے درمیان ہو گی۔
(جاری ہے)
پلاٹینی کو ان دنوں کرپشن الزامات کے باعث 90 روز معطلی کا سامنا ہے، فیفا ایتھکس کمیٹی نے پلاٹینی کو 2011ء میں معطلی کا شکار ورلڈ گورننگ باڈی کے صدر سیپ بلاٹر سے مبینہ طور پر 2 ملین ڈالر رقم وصول کرنے پر معطل کیا تھا۔
گزشتہ ماہ کے آخر میں پلاٹینی کے وکیل نے کہا تھا کہ ایتھکس کمیٹی پلاٹینی پر تاحیات پابندی عائد کرنا چاہتی ہے۔ فیفا کے ذرائع کے مطابق ایتھکس کمیٹی پلاٹینی سے ممکنہ طور پر 16 سے 18 دسمبر کے درمیان پوچھ گچھ کر سکتی ہے تاہم سیپ بلاٹر کی قانونی ٹیم نے سماعت کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.