ایشوریا رائے بہترین اداکارہ کی کیٹیگری کیلئے نامزد
منگل 8 دسمبر 2015 11:28
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء)بالی وڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے بچن اسٹار ایوارڈز 2015 ء میں بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد ہونے والی واحد اداکارہ ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایشوریہ رائے بچن جنہوں نے 5برسنجے گپتا کی فلم”جذبہ “ سے بالی وڈمیں دوبارہ کام کا آغاز کیا ہے ۔ اسٹار ایوارڈ ز2015ء میں اسی فلم میں اداکاری کیلئے بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد ہوئی ہیں ۔اس کیٹیگری میں ایشوریہ رائے کے علاوہ اداکار اکشے کمار فلم ”گبر از بیک “، ارجن کپور ”تیور “ ،ورون دھون ”بدلہ پور “ اور سیف علی خان فلم’ ’فینٹم “ کیلئے نامزد ہوئے ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.