قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے سلیکشن معاملات میں اختلافات کا سارا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا
منگل 8 دسمبر 2015 13:16
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن08دسمبر۔2015ء) پاکستانی ہیڈکوچ وقار یونس نے سلیکشن معاملات میں اختلاف کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ہارنے پر کچھ لوگ دباوٴ نہیں سہہ پاتے اور اپنے رد عمل کا اظہار کردیتے ہیں،ہارون رشید یا کوئی اور سلیکٹر ٹور سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوتے تو ان کی جانب سے باتیں سمجھ میں آتیں۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی محدود اوورز میں انگلینڈ کے ہاتھوں پے درپے شکستوں پر ہونے والی تنقید کے بعد ہیڈکوچ وقار یونس اور چیف سلیکٹر ہارون رشید نے ایک دوسرے کے فیصلوں پر سوال اٹھائے تھے، بعد ازاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان سے ملاقات کے بعد دونوں نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ”ہم ایک ہیں“ کا راگ الاپ دیا، اب ایک برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں وقار یونس نے اس معاملے میں سامنے آنے والی کمزوریاں آشکار کی ہیں۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.