مخدوم گروپ کا اسد حیات کو چیئرمین ضلع کونسل جھنگ کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ
بدھ 9 دسمبر 2015 14:54
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن09دسمبر۔2015ء) بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد مخدوم گروپ نے جھنگ ضلع کونسل کا چیئرمین مخدوم سید اسد حیات کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ضلع کونسل چنیوٹ کا چیئرمین بھی مخدوم گروپ سے ہی ہو گا ۔ جھنگ کے بلدیاتی انتخابات میں مخدوم سید
فیصل صالح حیات گروپ نے 115 سیٹیں جیت چکا ہے جبکہ ضلع چنیوٹ میں 70 فیصد سیٹیں بھی مخدوم گروپ نے جیتی ہیں سابق وزیر داخلہ اور دربار شاہ جیونہ کے گدی نشین مخدوم فیصل صالح حیات جھنگ اور چنیوٹ میں سب سے بڑا گروپ ابھر کر سامنے آ گیا ہے ۔
(جاری ہے)
کامیابی ملنے کے بعد مخدوم ہاؤس شاہ جیونہ میں اب میلے کا سماں ہے اور لوگ جوق در جوق ملاقات کر کے مبارکباد دیں رہے ہیں ۔
مخدوم گروپ کے سربراہ مخدوم سید فیصل صالح حیات نے رکن قومی اسمبلی اور ممبر قائمہ کمیٹی خارجہ امور مخدوم سید اسد حیات کو چیئرمین ضلع کونسل کے لئے نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے مخدوم سید اسد حیات کی نامزدگی کا اعلان بہت جلد دربار شاہ جیونہ پر ہزاروں مریرین اور منتخب 115 چیئرمین یونین کونسل کی موجودگی میں کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.