مستحکم جمہوریت ،امن وامان اور مضبوط معیشت پاکستانی تاجروں کے مفاد میں ہے، برائن ہیتھ
اقتصادی مسائل کے علاوہ امیج پر تبادلہ خیال کے لیے امریکی قونصلیٹ کمیٹی قائم کرے،سراج تیلی
بدھ 9 دسمبر 2015 17:13
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔09 دسمبر۔2015ء) کراچی میں امریکاکے قونصل جنرل برین ہیتھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان موجودہ تجارتی حجم5ارب ڈالر سے زائد ہے اور پاکستان کثیر تجارت سے لطف اندوز تو ہو رہاہے لیکن موجودہ تجارتی حجم میں مزیداضافے کی وسیع گنجائش موجود ہے۔ یہی بنیادی وجہ ہے کہ امریکا نے پاکستان کی معاشی ترقی کو فروغ دینے میں مدد کرنے پر توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی) کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب میں کہی۔ اس موقع پر امریکی قونصلیٹ کراچی کے سیاسی و اقتصادی سیکشن کے چیف شاڈ پیٹرسن ، چیئرمین بزنس مین گروپ( بی ایم جی) اور سابق صدر کے سی سی آئی سراج قاسم تیلی،وائس چیئرمین بی ایم جی زبیر موتی والا،کے سی سی آئی کے صدر یونس محمد بشیر،سینئر نائب صدر ضیاء احمد خان، نائب صدر محمد نعیم شریف، سابق صدر کے سی سی آئی عبداﷲ ذکی اور منیجنگ کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.