امریکہ، ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا میں نئے ہٹلر کا خطاب مل گیا
ڈونلڈ ٹرمپ’فوھرور‘ اور ہٹلر سے کافی مشابہت رکھتے ہیں،امریکی اخبار
جمعرات 10 دسمبر 2015 12:29
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10دسمبر۔2015ء) مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی تقاریر کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا میں ’نئے ہٹلر‘ کا خطاب مل گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی تقاریر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان اور اسلام دشمن آشکار کردی ہے۔ امریکا سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں اور غیر مسلموں سب کی جانب سے ان کے بیانات کی مذمت جاری ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ عموما ایسے سیاست دانوں کی حمایت میں کھڑے رہتے ہیں مگر اس بار ذرایع ابلاغ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ’ہسٹیریا‘ کا مریض قرار دیا۔اسلام فوبیا کے شکار اور انتہا پسند امریکیوں کے ترجمان بننے کے لیے کوشاں ڈونلڈ ٹرمپ نیاپنی ایک حالیہ تقریر میں کہا تھا کہ ان کے ملک میں مسلمانوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.