پاکستان کو لال جھنڈی ، بھارت نے افغانستان سے معاہدہ کرلیا
ذیشان مہتاب جمعرات 10 دسمبر 2015 15:27
نئی دہلی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار10دسمبر- 2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک طرف تو پاکستان کرکٹ بورڈ کو سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کے حوالے سے انتظار کی سولی پر لٹکا رکھا ہے اور دوسری جانب وہ افغان کرکٹ بورڈ سے تعلقات بہتربنانے میں مصروف عمل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی نے افغان کرکٹ بورڈ کے ہمراہ ایک معاہد ے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے مطابق اب افغان کرکٹر ز پاکستان کی بجائے بھارتی گراؤنڈز پر ٹریننگ کریں گے ۔
بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ ز کے مابین تعلقات مزید مضبوط ہوں گے جب کہ افغان کرکٹ ٹیم کو بہترین سہولیات میں کھیلنے کا موقع ملے گا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل افغان کرکٹر اپنے ملک میں 40سال سے جاری خانہ جنگی اور کرکٹ کی سہولتیں میسر نہ ہونے کے باعث پاکستان میں ٹریننگ کیا کرتے تھے ۔(جاری ہے)
Delighted to share tht Afghanistan Crickets home ground will be in India,to train & play matches. @BCCI pic.twitter.com/SvddoWriOH
— Anurag Thakur (@ianuragthakur) December 10, 2015
Afghan Crickets home ground in India will strengthen our bilateral bonds & help their team. @BCCI pic.twitter.com/bnnRJQuxcZ
— Anurag Thakur (@ianuragthakur) December 10, 2015
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.