پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر کے قریب کارروائی ،غیر قانونی طور پر ایران جانیوالے افغان باشندوں سمیت 82افراد گرفتار
جمعرات 10 دسمبر 2015 19:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقے گوادر کے نزدیک کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی پر ایران جانے والے 41افغان باشندوں سمیت 82افراد کوگرفتا رکرلیا ہے ۔حراست میں لیے گئے افراد میں 23خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے نزدیک شاہ جہاں جیوانی جیٹی روڈ پر اسپاٹ چیکنگ کے دوران غیر قانونی پر ایران جانے والے 41افغان باشندوں سمیت 82افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
گرفتار کیے گئے افراد میں 23خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔یہ تمام افراد بغیر کسی قانونی دستاویزات کے سمندری راستے سے ایران جانے کی کوشش کررہے تھے ۔ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.