آسٹریلیا میں زیر تعلیم سعودی طالبہ کی اہم سائنسی دریافت
طالبہ نے زرعی فصلوں میں استعمال گوبر اور فضلات سے اسکاریس انڈے بازیاب کرنے کا طریقہ ایجاد کر لیا
جمعرات 10 دسمبر 2015 21:57
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) آسٹریلیا میں زیر تعلیم ایک سعودی طالبہ نے زرعی سائنس کے شعبے میں ایک اہم دریافت کی ہے اور انھوں نے زرعی فصلوں میں قدرتی کھاد کے طور پر استعمال ہونے والے گوبر اور فضلات سے اسکاریس انڈے بازیاب کرنے کا طریقہ ایجاد کر لیا ہے۔سعودی طالبہ بسمہ آشور خلاف آسٹریلیا کے شہر میلبورن سے حیاتیاتی تحقیق کے ادارے آر ایم آئی ٹی سے بائیوٹیکنالوجی اور بیالوجی میں پی ایچ ڈی کررہی ہیں۔
انھوں نے اپنے تحقیقی کام کو انٹرنیشنل واٹر ایسوسی ایشن کے جرنل میں شائع کرایا ہے۔اسکاریس یا ایسکاریڈ ایک ایسا طفیلیہ (پیراسائٹ) کیڑا ہے جو عام طور جانوروں کی آنتوں میں پایا جاتا ہے۔ان کے انڈے فضلے کے ساتھ خارج ہونے کے بعد زمین میں چلے جاتے ہیں اور جن پودوں پر یہ انڈے پائے جاتے ہیں،انھیں استعمال کرنے والا کوئی بھی جاندار متاثر ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.