کراچی میں سب سے کم ٹرن آؤٹ جمہوری قوتوں اور مقتدر اداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے ،حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کے کامیاب نمائندے اپنی محنت ،جذبے اور دیانت سے عوامی خدمت کی مثالیں قائم کریں گے ، امیر جماعت اسلامی کراچی
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں ووٹروں کی اکثریت کا گھروں سے نہ نکلنا اور انتہائی کم ٹرن آؤٹ جمہوری قوتوں ،الیکشن کمیشن اور مقتدر اداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے ۔عوام کا انتخابی نظا م پر عدم اعتماد ملک کی سالمیت ،جمہوریت اور ریاست کے لیے نیک شگون نہیں ہے ۔
جماعت اسلامی جمہوری جدو جہد جاری رکھے گی ۔ انہوں نے کامیاب نمائندوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے کامیاب نمائندے اپنے اپنے علاقوں میں عوامی مسائل کے حل میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اوراپنی محنت ،جذبے اور دیانت سے عوامی خدمت کی مثالیں قائم کریں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نور حق میں ضلع غربی اور جنوبی سے کامیاب ہو نے والے جماعت اسلامی کے چیئر مین و وائس چیئر مین اور کونسلرز اور جماعت اسلامی کے ذمہ داران سے خطا ب کر تے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.