ودہولڈنگ ٹیکس کے مسائل کے حل کیلئے ایف بی آرمیں ایف پی سی سی آئی کی کوششوں کو جلد کامیابی ہوگی،زبیر ایف طفیل
حکومت تک بزنس کمیونٹی کے مطالبات پہنچا دیئے ہیں ،انتظارہے وزارت خزانہ اور ایف بی آر اپنا وعدہ کب پورا کریں گے،سیکرٹری جنرل یو بی جی
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:40
کرا چی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 دسمبر۔2015ء) ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدراور یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سیکریٹری جنرل زبیر ایف طفیل نے فیڈریشن ممبران کو یقین دہانی کرائی کہ ودہولڈنگ ٹیکس کے مسائل کو حل کرانے کیلئے ایف بی آرمیں ایف پی سی سی آئی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کوجلد کامیابی ہوگی،ہم نے حکومت تک بزنس کمیونٹی کے مطالبات پہنچا دیئے ہیں اور اب ہمیں انتظارہے کہ وزارت خزانہ اور ایف بی آر اپنا وعدہ کب پورا کریں گے۔
انہوں نے یہ بات جمعرات کو ایف پی سی سی آئی میں گجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرچوہدری سمیع اللہ نعیم کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کے دوران کہی۔اس موقع پر سمیع اللہ نعیم ،ایف پی سی سی آئی کے سینئرنائب صدر عبدالرحیم جانو،یو بی جی کی جانب سے سینئرنائب صدارت کے امیدوار خالدتواب،ریپ کے سینئر وائس چیئرمین نعمان احمدشیخ نے بھی خطاب کیا جبکہ سینیٹر عبدالحسیب خان،گلزار فیروز،ممتاز شیخ، سلطان شمسی،اکبرعبداللہ،اختیار بیگ،حنیف جانو، میاں ارشد فاروق،بیگم سلمیٰ مراد،شاہنوازاشتیاق،وسیم وہرہ،پیرناظم حسین شاہ،حامد قریشی،چیلا رام اور دیگر بھی موجئود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.