آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی آٹھویں عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے دن بھی تین کتابوں کی رونمائی ہوئی
جمعرات 10 دسمبر 2015 23:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی آٹھویں عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے دن بھی تین کتابوں کی رونمائی ہوئی۔جن میں انور شعور ’ کلیات انور شعور‘صابر ظفر کی کتاب ’مذہب عشق‘ اور پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی اختر وقار عظیم کی کتاب’ہم بھی وہیں موجود تھے‘ شامل ہیں۔رونمائی کی صدارت سنیئر صحافی فہاد زیدی نے کی ۔
انہوں نے اس موقع پر اپنی صدارتی تقریر میں اختر وقار عظیم کی کتاب کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتاب اختر وقار عظیم کے پاکستان ٹیلی ویژن سے طویل تعلق کی روداد ہے۔جس میں بہت سے پس پردہ واقعات بھی نمایاں ہیں۔اس موقع پر انہوں نے کتاب میں لکھے گئے وزیراعظم بے نظیر بھٹو ،وزیر اعظم محمد خان جونیجو اور وزیر اعظم نواز شریف کے بارے میں پس پردہ دلچسپ واقعات سنائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.