شامی پناہ گزین کینیڈا پہنچ گئے ، کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو نے پناہ گزینوں کا بذات خود استقبال کیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 دسمبر 2015 12:52
ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 دسمبر 2015ء) : کینیڈین وزیر اعظم نے آتے ہی اپنی عوام سمیت سب کے دل جیت لیے ہیں لیکن گذشتہ روز کینیڈین وزیر اعظم نے شامی مہاجرین کا بذاتٍ خود استقبال کر کے اپنی مقبولیت میں مزید اضافہ کر لیا ہے جس پر انہیں سراہا بھی جا رہا ہے .
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 163 شامی پناہ گزینوں کو لے کر ایک طیارہ گذشتہ روز کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچا جہاں کینڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو شامی پناہ گزینوں کے استقبال اور انہیں خوش آمدید کہنے کے لیے پہلے ہی سے موجود تھے .
کینڈین وزیر اعظم کے اس اقدام کو خاصا سراہا گیا . کینیڈین وزیر اعظم کی شامی پناہ گزینوں کے استقبال کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہیں. کینیڈا کی حکومت نے 10ہزار مہاجرین کو پناہ دینے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے.کینڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو کا شامی مہاجرین کو خوش آمدید
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.