اردو کانفرنس کے ’بیاد رفتگاں‘ میں جمیل الدین عالی، شاہدہ احمد، فتح یاب علی خان،رئیس فرغ، علی حیدر ملک اور جمال میاں فر نگی محلی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
جمعہ 11 دسمبر 2015 21:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی اردو کانفرنس کے ااخری دن کے تیسرے اجلاس’بیاد رفتگاں‘ میں جمیل الدین عالی، شاہدہ احمد، فتح یاب علی خان،رئیس فرغ، علی حیدر ملک اور جمال میاں فر نگی محلی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔جس کی نظامت کے فرائض آغا شیرازی نے انجام دیئے۔
جمیل الدین عالی کے ساتھ اپنے گزرے ہوئے ایام کی یادیں دہراتے ہوئے پروفیسر سحر انصاری نے کہا کہ جمیل الدین عا لی بے پناہ خوبیوں کے مالک تھے ۔وہ ادبی سماجیات کے قائد بھی تھے۔عالی جی کی شخصیت خط مستقیم نہیں تھی بلکہ وہ کئی پہلو رکھتے تھے۔انہوں نے رائٹر گلڈ تشکیل دی جس میں غلام عباس، شاہد احمد دہلوی، شوکت صدیقی ، ممتاز شریں، صوفیہ کمال، صلا ح الدین محمد ، قراۃ العین حیدر و دیگر شخصیات شامل تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.