ترکی کا دہشت گردوں کے پراپیگنڈے کو ہٹانے میں ناکامی پرٹوئٹر پر 33 ہزار پاوٴنڈ کا جرمانہ
ہفتہ 12 دسمبر 2015 16:27
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء ) ترکی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’دہشت گردوں کے پراپیگنڈے‘ کو ہٹانے میں ناکامی پر 33 ہزار برطانوی پاوٴنڈ کا جرمانہ کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں حکام کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’دہشت گردوں کے پراپیگنڈے‘ کو ہٹانے میں ناکامی پر 33 ہزار برطانوی پاوٴنڈ کا جرمانہ کیا گیا ہے۔
یہ پہلا موقع ہے کہ ٹوئٹر پر اس طرح کا جرمایہ عائد کیا گیا ہے۔حکام کی جانب سے مذکورہ مواد کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔ٹوئٹر نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ کے ترک حکام کے ساتھ مسائل پیدا ہوئے ہیں۔ترکی میں رواں سال اپریل میں عوام کو ایک پراسیکیوٹر کو مسلح افراد کی جانب سے یرغمال بنائے جانے کی تصویر شیئر کرنے پر پابندی عائد کرنے کے ایک عدالتی حکم کے بعد ملک میں فیس بک اور ٹوئٹر دونوں کو بلاک کر دیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.