شاتم بانیان پاکستان قائم علی شاہ پر غداری کا مقدمہ قائم کیا جائے، ڈاکٹر سلیم حیدر
لیاقت علی خان دور حکومت کو کرپٹ قرار دینا قائد اعظم کی توہین ہے، چیئرمین مہاجر اتحاد تحریک
ہفتہ 12 دسمبر 2015 19:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء) چیئرمین مہاجر اتحاد تحریک ڈاکٹر سلیم حیدر نے سندھی وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ تین روز میں شہید ملت لیاقت علی خان کے متعلق اپنے متعصبانہ بیان کو واپس لے کر پوری قوم سے معافی مانگیں ۔ انہوں نے کہاکہ بانیان پاکستان کے متعلق ہرزہ سرائی کو قومی جرم قرار دیا جائے۔
وفاقی حکومت اس سلسلے میں قانون سازی کرے ، قائداعظم اور قائد ملت جیسے قومی رہنماؤں کی بے حرمتی اور ان پر جھوٹی الزام تراشی پر مبنی بیان بازی پر قانونی طورپر پابندی لگائی جائے۔ اور اس کے جرم کے مرتکب عناصر کو بغاوت کے مقدمات میں سزا دلوائی جائے۔ سندھی وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کے شہید ملت لیاقت علی خان کے دور حکومت کو کرپشن کا نقطۂ آغاز کہنے کا بیان گھٹیا ذہنیت کی پیداوار اور قابل مذمت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.