کراچی،انٹری ٹیسٹ کے لےئے آنے والی والدہ سمیت نالے میں گر گئی
اتوار 13 دسمبر 2015 17:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 دسمبر۔2015ء) کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر کھڑا پانی وبال جان بن گیا، انٹری ٹیسٹ کے لئے جانا بھی امتحان بن گیا، طالبہ اپنی والدہ سمیت نالے میں گر گئی، متعلقہ ادارے چھٹی کی نیند سے نہ جاگے۔
(جاری ہے)
اردو یونیورسٹی میں انٹری ٹیسٹ کے لئے آنیوالے امیدواروں کو امتحان سے پہلے امتحان کا سامنا ہے ، جامعہ تک کیسے پہنچا جائے اسی تگ و دو میں ایک خاتون اور ان کی بیٹی سڑک کنارے گندے پانی کی نکاسی کے لئے بنائے جانے والے نالے میں گر گئیں۔
تاہم یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی امیدواروں کی مشکل آسان کرنے کے لئے کوئی حل نہ سوچا۔ گرتے پڑتے کیچڑ سے پر راستے اور رکاوٹیں پھلانگتے یونیورسٹی پہنچے والے طلباء اور ان کے والدین خوار ہو کر رہ گئے ہیں۔ کیچڑ میں بھرے پاوٴں اور لباس ذہنی کوفت میں مبتلا مستقبل کے یہ معماراس امتحان کا بھی تنہا مقابلہ کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.