سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر پر تاحیات پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت22دسمبر تک ملتوی
پیر 14 دسمبر 2015 14:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14دسمبر۔2015ء) سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر پر تاحیات پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے درخواست کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ کیاکسی کے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر بھی تاحیات پابندی لگ سکتی ہے، کیا صرف قیاس کی بنیاد پرکسی کیخلاف کیس چل سکتاہے، آپ کیسے کہہ سکتے ہیں محمد عامر، آصف، سلمان کو ٹیم میں شامل کیا جا رہا ہے۔
درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ پی سی بی کو سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے سے روکا جائے، پی سی بی کے آئین میں کرپشن کیلئے زیرو ٹالرینس کا لفظ استعمال کیاگیا۔ و درخواست گزار کے وکیل کو مزید تیاری کی ساتھ عدالت آنے کی ہدایت، سماعت 22دسمبرتک ملتوی کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.