کراچی ،حساس اداروں نے شدت پسند تنظیموں کے ہمدردوں اور سہولت کاروں کے کوائف حاصل کر لئے
حساس ادارے نے کوائف کے حصول کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آئی ٹی ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی ہیں،ذرائع
پیر 14 دسمبر 2015 17:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 دسمبر۔2015ء) ملکی سلامتی پر مامور حساس ادارے نے شہر میں موجود بین الاقوامی شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ہمدردوں اور سہولت کاروں کے کوائف حاصل کر لیے ہیں۔ ادارے نے کوائف کے حصول کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آئی ٹی ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی ہیںِ۔ ادارے کے حاصل کردہ ڈیٹا میں انکشاف ہوا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے حامیوں کی بڑی تعداد نوجوان نسل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین تعلیمی اداروں میں موجود ہیں، جبکہ نجی اداروں میں ملازمتوں کے ساتھ سرکاری عہدوں پر تعینات افراد بھی شدت پسند تنظیموں کی حامی ہیں۔
واضح رہے کہ سانحہ صفورہ اور ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملے کے بعد حساس اداروں نے دہشت گردوں کی تلاش کا کام مزید تیز کر دیا تھا، جس میں انکشاف ہوا کہ دونوں واقعات میں بین الاقوامی شدت پسند تنظیموں القاعدہ اور داعش کا لوکل نیٹ ورک ملوث ہے، جس پر حساس ادارے نی تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا تو چند سہولت کار بھی سامنے آئے ہیں جنہیں حراست میں لے کر تفتیش کی گئی تو حیرت انگیز انکشاف سامنے آئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.