بشیر احمد بلور شہید میموریل کرکٹ چمپئن شپ،میاں کلب نے گریٹ کلب کو 98رنز سے ہرایا
منگل 15 دسمبر 2015 14:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 دسمبر۔2015ء) پشاورمیں جاری تیسری بشیر احمد بلور شہید میموریل کرکٹ چمپئن شپ میں ایک میچ کا فیصلہ ہوگیا،میاں کلب نے گریٹ کلب کو 98رنز سے ہراکر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔
(جاری ہے)
جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلے گئے میچ میں میاں کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورزمیں297رنز بنائے،جسمیں منور الہ نے82،تاجدار نے81اورعمران نے 43رنز بناکر نمایاں سکورررہے،گریٹ کلب کی جانب سے جنید اختر اور نظیف نے 4,4جبکہ ہارو ن اسلام نے ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اسکے جواب میں کھیلتے ہوئے گریٹ کلب کی پوری 199رنز پر ڈھیر ہوگئی ،وحید اللہ نے56اوررسول خان نے 41رنز سکور کئے۔میاں کلب کی طرف سے تاجدار نے3،عثمان نے2جبکہ زیارت گل،نور،صفدر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض مسعود آفریدی اور محمد فیاض جبکہ سکورنگ خیال محمد نے کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.