خصوصی افراد کے ”عالمی دن“ پر پاکستان اسٹیل آغوش اسپیشل اسکول کی آرٹس کونسل میں خصوصی تقریب
بدھ 16 دسمبر 2015 16:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) ” مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ پاکستان اسٹیل آغوش اسپیشل اسکول/ کالج کے خصوصی طلبہ و طالبات میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نہ صرف نمایاں پوزیشن حاصل کررہے ہیں بلکہ اس درس گاہ کے خصوصی طلبہ و طالبات بین الاقوامی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں میں بھی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے پوزیشن اور گولڈ میڈل حا صل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کررہے ہیں“ ۔
اِن خیالات کا اظہاروزیراعلیٰ سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے مذہبی اُمور اینڈاوقاف، سینیٹر ڈاکٹر عبدالقیوم سومرونے خصوصی افراد کے ” عالمی دن“ کی مناسبت سے آرٹس کونسل آف پاکستان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اہم مصروفیات کے باعث بطور مہمان خصوصی شریک نہیں ہوسکے ہیں اور انہوں نے مجھے یہاں اپنے نمائندے کی حیثیت سے بھیجا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.