کراچی،القاعدہ کاڈرون ٹیکنالوجی پرکام کرنیوالاگروہ گرفتار
بدھ 16 دسمبر 2015 16:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) سیکورٹی اداروں نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ برصغیر کا ایسا گروہ گرفتار کیا ہے جو ڈرون سے متعلق ٹیکنالوجی پر کام کررہا تھا۔کچھ گرفتاریاں شہر کے حساس ترین علاقے سے بھی ہوئی ہیں ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پروفیسر شکیل اوج اورپروفیسر وحید الرحمان کا اصل قاتل گرفتار کرلیا گیاہے ۔
گرفتار ہونے والا نوجوان کراچی کی جانی پہچانی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے اور القاعدہ برصغیر کے اہم گروہ کا نائب امیر تھا ۔اس کے مزید ساتھی بھی گرفتار کئے گئے جن کی تعداد 10 سے 12 ہے جس میں کچھ ڈرون سے متعلق ٹیکنالوجی پر کام کررہے تھے۔اعلی سیکورٹی ذرائع کے مطابق منصوبہ کچھ یوں تھا کہ پہلے ڈرون کے کیمرے کے سامنے اندھیراکیا جائے پھر اس کے سگنلز کو جام کرکے زمین پر گرادینا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.