ٹی ٹونٹی کرکٹ سٹہ بازوں کی جنت بن گئی
جمعرات 17 دسمبر 2015 14:15
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17دسمبر۔2015ء) مختصر طرز کی تیز کرکٹ سٹہ بازوں کی جنت بن گئی ، ون ڈ ے اور ٹیسٹ کرکٹ کو دیمک کی طرح چاٹنے لگی ، بھارت اور بنگلا دیش کے بعد جنوبی افریقی ایونٹ بھی سٹہ بازوں کے نشانے پر آگیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے بعد اب جنوبی افریقی ٹوئنٹی 20 ایونٹ کو بھی فکسرز نے نشانہ بنانا شروع کردیا ہے، اس کا انکشاف پروٹیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک شخص کو معطل کیے جانے سے ہوا، اینٹی کرپشن یونٹ نے اسے میچ فکسڈ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا جس کے بعد معطل کردیا گیا۔
کرکٹ جنوبی افریقا کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ مذکورہ شخص پر 2015 کی ٹوئنٹی 20 چیلنج سیریز میں فکسنگ کی کوشش یا اس حوالے سے اثر انداز ہونے کا چارج عائد کیا گیا ہے، اس حوالے سے تحقیقات میں مذکورہ شخص نے کوئی مددکی نہ ہی کوئی مناسب وجہ بتا پایا، عبوری معطلی کی وجہ سے وہاب کسی بھی حیثیت میں بورڈ، نیشنل کرکٹ فیڈریشن یا اسٹیٹ ایسوسی ایشن کے میچز یا تقریب میں شریک نہیں ہوسکے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.