1999ء کے ورلڈ کپ میں وسیم اکرم شعیب اختر کی شہرت سے جلنے لگے تھے :سینئر صحافی کا انکشاف
ذیشان مہتاب جمعہ 18 دسمبر 2015 12:36
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18دسمبر- 2015ء)پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان وسیم اکرم کی شاہکار باؤلنگ کا ایک جہان دیوانہ ہے جب کہ دوسری جانب دنیا کے تیز ترین فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھی اپنی تیز رفتار گیندوں سے دنیا کے تمام بڑے بلے بازوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں تاہم ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب وسیم اکرم شعیب اختر کو ملنے والے شہرت سے جلنے لگے تھے۔
سینئر رؤف کلاسرا نے اپنے ایک کالم میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیئر مین ، منیجر ،فرسٹ کلاس کرکٹر اور سینئر بیوروکریٹ مرحوم ظفر الطاف کے ساتھ گزاری گئی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ1999ء کے ورلڈ کپ میں جب شعیب اختر گیند پھینکنے کے لئے سٹارٹ لیتے تھے تو پوراگراؤنڈ ان کے ساتھ نعرے لگاتا تھا۔ رؤف کلاسرا کالم میں لکھتے ہیں ” ڈاکٹر الطاف کی وسیم اکرم کے ساتھ بہت قربت تھی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.