میں کسی کی زندگی پر اپنی مرضی تھوپ نہیں سکتی‘کترینہ کیف
جمعہ 18 دسمبر 2015 15:31
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی حال ہی میں ریلیز فلم ’تماشا‘ کے بعد ہر کوئی اس بہترین جوڑی کے گن گا رہا ہے مگر کترینہ کیف دونوں کے ایک ساتھ کام کرنے سے زیادہ خوش نظر نہیں آتیں۔
(جاری ہے)
پنک ولا کی ایک رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف سے ایک انٹرویو کے دوران رنبیر کپور کی فلم ’تماشا‘ کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ تماشا ایک بہترین فلم ہے اور رنبیر کپور نے اس میں بے مثال اداکاری کی۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ فلم کی ریلیز سے قبل دپیکا اور رنبیر نے فلم کی تشہیر کے لیے خوب محنت کیی اور شہ سرخیوں کا حصہ رہے۔جب رنبیر کپور اور ان کی سابق گرل فرینڈ دپیکا کی جوڑی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو کترینہ زیادہ خوش نظر نہیں آئیں۔کترینہ کا کہنا تھا ’میں کسی کی زندگی پر اپنی مرضی تھوپ نہیں سکتی۔ ہر کسی کو انتخاب کا حق ہے۔ میں شاید اس بات سے خوش نہ ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ اگے بڑھنے کے ساتھ ان کے انتخاب تبدیل ہوجائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.