پی سی بی چیئر مین نے سلیکشن کمیٹی کو ذہنی و جسمانی طور پر کمزور کھلاڑیوں کو ٹیم سے دور رکھنے کی ہدایات
اب فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا، جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ کھلاڑی ہی ٹیم میں شامل ہوں گے، شہریار خان
جمعہ 18 دسمبر 2015 18:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 دسمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ٹیم مینجمنٹ اور قومی سلیکشن کمیٹی کو ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور کھلاڑیوں کو قومی ٹیم سے دور رکھنے کی سخت ہدایات کر دیں۔
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات میں ٹیم پاکستان اور پھر پاکستان اے کو محدود اوورز کی کرکٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس پر چیئرمین خاصے برہم ہیں اور خاص طور کھلاڑیوں کی فٹنس کے معیار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شہریار خان کا کہنا ہے کہ اب فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا۔ جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ کھلاڑی ہی ٹیم میں شامل ہوں گے۔ شہریار خان نے 21 دسمبر سے شروع ہونے والے کیمپ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کو پیغام دیا ہے کہ وہ فٹنس پر فوکس رکھیں،جبکہ سلیکشن کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ غیر معیاری فٹنس کے حامل کھلاڑیوں کو ٹیم سے دور رکھا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.