ڈاکٹر عاصم کیس سے ہٹائے جانے کے خدشہ پر پبلک پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
جمعہ 18 دسمبر 2015 21:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) ڈاکٹر عاصم کیس سے ہٹائے جانے کے خدشہ پر پبلک پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے،۔
(جاری ہے)
عدالت نے فوری سماعت کی درخواست مستر دکردی، ڈاکٹر عاصم کیس کے اسپشل پراسیکوٹر مشتاق جہانگیری نے ڈاکٹر عاصم کیس کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں کہا گیا ہے کہ کہ ڈاکٹر عاصم کے حق میں بیان دینے کیلئے دباو ڈالا جارہا ہے اور ایسا نہ کرنے پر سزا کے طور پر ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے،،،کسی اور پراسیکیوٹر کو لگانے سے روکا جائے ،،،خدشہ ہے کہ مجھے ہٹا دیا جائے گا لہذا اس درخواست کو فوری سنا جائے درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سندھ ہائی کورت کورٹ جسٹس سجاد علی نے کی عدالت نے فوری درخواست کی سماعت مسترد کرتے ہوئے معمول کے بنچ نے چلانے کی ہدایت کی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.