گھوٹکی میں وڈیرے کا ہیلتھ سنٹر پر قبضہ‘ 50 دیہات صحت کی سہولیات سے محروم
ہفتہ 19 دسمبر 2015 21:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء)گھوٹکی کے نواحی علاقے گاوں عبدالکریم مہر کے رورل ہیلتھ سینٹر کی بلڈنگ پر بااثر وڈیرے نے قبضہ کرکے اپنی زمینوں میں کام کرنے والے کاشتکاروں کی رہائش گاہ میں تبدیل کردیا۔ پچاس سے زائد دیہات بنیادی سہولیات سے محروم‘ علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا،زرائع کے مطابق گھوٹکی کے چولستانی علاقے گاوں عبدالحکیم مہر کے واحد حکومتی صحت مرکز پر بااثر وڈیرے نے قبضہ کر لیا۔
وڈیرے نے اس عمارت کو اپنی زمینوں میں کام کرنے والے کاشتکاروں کی رہائش گاہ میں تبدیل کردیا،چولستان میں قائم پچاس سے زائد چھوٹے بڑے دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے دیہاتی بنیادی صحت کی سہولیات سے محروم ہو گئے جس سے اہل علاقہ کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، اس موقع پر اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ ان کے علاقے میں قائم بنیادی صحت مرکز کی بلڈنگ پر علاقے کے مقامی وڈیرے نے قبضہ کر کے اسے اپنی زمینوں کام کرنے والے کاشتکاروں کی رہائش گاہ میں تبدیل کردیا ہے جس سے اہل علاقہ صحت کی سہولیات سے محروم ہو گئے ہیں،اس علاقے سے تعلق رکھنے والے کئی مریض شہروں میں قائم ہسپتالوں تک پہنچنے سے پہلے دم توڑ جاتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.