رینجر اختیارات میں کمی کسی صورت قبول نہیں ،آپریشن روکنے کی ہر سازش کو ناکام بنادینگے اور اختیارات کی منظوری تک ہمارا احتجاج جاری رہیگا،ٹرانسپورٹرزاور تاجر رہنما
ہفتہ 19 دسمبر 2015 22:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) ٹرانسپورٹرزاور تاجر رہنماؤں نے کہا ہے کہ رینجر اختیارات میں کمی کسی صورت قبول نہیں ،آپریشن روکنے کی ہر سازش کو ناکام بنادینگے اور اختیارات کی منظوری تک ہمارا احتجاج جاری رہیگا،حکومت رینجرز کو سندھ میں مکمل با اختیار بنائے ۔اگر سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات بحال کیئے تو پورے ملک میں کنٹینرز کو کھڑا کرکے سپلائی بند کردیں گے ۔
ہفتے کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن کے رہنما میر یوسف شوہوانی ،آل کراچی تاجر اتحاد کے رہنماعتیق میر،محمد شفیق کاکٹر و دیگر نے کہا کہ رینجرز کے اختیارات محدود کرنے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، رینجر کی کارروائیوں سے بھتہ خوری ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر جرائم میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے ،اگر رینجرز کے اختیارات میں کمی پر خاموشی اختیار کی گئی تو کراچی میں پھر سے بد امنی کی صورتحال پیدا ہوجائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.