دیپکا پڈوکون نے رنویر کو ان مونچھوں سے نجات دلا دی
وڈیو میں رنویر کی مونچھیں آڑانے کے بعد دپیکا اپنی کامیابی پر خوشی سے چلاتی ہوئی نظر آئیں
اتوار 20 دسمبر 2015 11:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء) رنویر سنگھ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ دلچسپ حلیے کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایات میں بننے والی حالیہ فلم ” باجی راؤ مستانی “ میں پیشوا باجی راوؤ کا کردار ادا کرنے والے رنویر سنگھ نے کافی مہینوں سے بڑی بڑی مونچھیں رکھی ہوئی تھیں۔
(جاری ہے)
جنھیں وہ مختلف شوز اور پروموشن کے دوران تاؤ دیتے ہوئے نظر آتے تھے لیکن اب جب کہ فلم18دسمبر کو ریلیز ہوچکی ہے تو فلم میں رنویر کی ساتھی اداکارہ اور ان کی دوست دیپکا پڈوکون نے رنویر کو آن مونچھوں سے نجات دلا دی ہے اور صرف یہی نہیں دونوں نے اس ” کارروائی“ کو کیمرے کی آنکھ میں قید کیا اور پھر رنویر نے اسے اپنے مداحوں سے بھی شیئر کردیا۔
ٹویٹر اور انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی اس وڈیو میں رنویر کی مونچھیں آڑانے کے بعد دپیکا اپنی کامیابی پر خوشی سے چلاتی ہوئی نظر آئیں۔ بعد ازاں رنویر نے اپنی اور دپیکا کی ایک اور خوبصورت تصویر بھی شیئر کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.