شاہد آفریدی نے 2003 کے ورلڈ کپ میں انضمام الحق اور یونس خان میں لڑائی کی مضحکہ خیز وجہ بتا دی
سمیرا فقیرحسین پیر 21 دسمبر 2015 13:12
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 دسمبر 2015ء) : قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی نے 2003 کے ورلڈ کپ میں انضمام الحق اور یونس خان کے مابین لڑائی کی ایک مضحکہ خیز وجہ بتا دی .
(جاری ہے)
شاہد آفریدی نے انضمام الحق اور یونس خان کے مابین 2003 کے ورلڈ کپ میں لڑائی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انضمام بھائی بہت ایگریسو (Aggressive) ہو کر گیم کھیلتے ہیں اور ہم جب بھی فٹ بال کھیلتے تھے تو انضمام الحق کی کوشش ہوتی تھی کہ کوئی بھی ان سے فٹ بال نہ چھینے .
یونس خان نے انضمام الحق سے فٹ بال لیا جس پر انضمام بھائی کو غصہ آ گیا. اور وہ ناراض ہو گئے . شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ فٹ بال کھیلتے ہوئے ہم اسے گیم سمجھ کر کھیلتے تھے لیکن انضمام بھائی غصے میں آگئے جو لڑائی کا سبب بنا. لیکن ہم سب انضمام بھائی کی بہت عزت کرتے ہیں. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.