طالبان نے صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر قبضہ کر لیا ،ضلع کے دیگر حصوں میں لڑائی جاری
پیر 21 دسمبر 2015 14:47
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء ) افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر طالبان نے قبضہ کرلیا،طالبان کاپولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضہ ہوچکا ہے جبکہ ضلع کے دیگر حصوں میں لڑائی جاری ہے،ضلع سنگین پر قبضہ سے قبل صوبہ ہلمند کے نائب گورنر نے فیس بک کے ذریعے صدر اشرف غنی سے، ہلمند میں طالبان کے ساتھ جاری لڑائی میں مدد مانگی تھی۔
غیر ملکی میڈیاکے مطابق افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے ۔اس سے قبل ضلع سنگین کے پولیس ہیڈکوارٹر پر قبضے کے لیے طالبان جنگجووٴں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ۔پولیس کمانڈر محمد داوٴد نے سیٹلائٹ فون کے ذریعے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ وہ طالبان جنگجو میں گھر چکے ہیں اور انھیں فوری طور پر کمک کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.