کراچی : عدالت نےڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کر تے ہوئے ڈاکٹر عاصم کوحراست میںلینے کا حکم دے دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 21 دسمبر 2015 16:25
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 دسمبر 2015ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق تفتشی افسر کی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف حسین کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے پولیس کو انہیں حراست میں لینے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ ڈاکٹر عاصم کو آئندہ کل عدالت میں پیش کر کے مقدمے کی کارروائی کا آغاز کیا جائے ۔
البتہ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دہشت گردی کی دفعات برقرار ہیں۔ واضح رہے کہ عدالت میں آج ڈاکٹر عاصم حسین کے تفتیشی افسر نے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا تھا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کوئی گواہ یا ثبوت نہیں ملے لہٰذا ان کی بریت کا حکم دیا جائے ۔ تاہم انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج نعمت اللہ پھلپوٹو نے تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کو پولیس حراست میں دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.