روسی ایس یو 24 طیارے کو جان بوجھ کے مار گرایا گیا، سی آئی اے کے سابق اہلکار کا دعویٰ
سابق سی آئی اے اہلکار انسداد دہشتگردی کے ماہر فلپ جرالڈی کا ٹی وی چینل رشیا ٹوڈے کو انٹرویو
پیر 21 دسمبر 2015 17:40
ماسکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔21 دسمبر۔2015ء )سی آئی اے کے سابق اہلکار انسداد دہشتگردی کے ماہر فلپ جرالڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی ایس یو 24 طیارے کو جان بوجھ کے مار گرایا گیا تھا۔ فلپ جرالڈی نے ٹی وی چینل رشیا ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاظاہر ہے کہ کوئی مقامی کمانڈر روسی بمبار طیارے کو مار گرانے کا حکم نہیں دے سکتا تھا۔
(جاری ہے)
یہ حکم اعلی حکام یعنی خود ترک صدر اردوگان نے دیا تھا اور یہ اقدام سوج سمجھ کے کیا گیا تھا۔
اردوگان نیٹو کو یقین دلانا چاہتے تھے کہ روسی طیارے نے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی تاکہ نیٹو شام کے صدر بشار الاسد کے خلاف ان کی پالیسی کی حمایت کرے۔ تاہم ظاہر ہے نیٹو نے ایسا نہیں کیا۔ ممکن ہے کہ اردوگان کو اپنے اس اقدام پر افسوس ہو رہا ہو۔ فلپ جرالڈی نے خیال ظاہر کیا کہ ترکی داعش کو شکست نہیں دینا چاہتا بلکہ اس کا اصل مقصد کرد ریاست کے قیام کو روکنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.