سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 66 بھارتی ماہی گیروں گرفتار
ذیشان حیدر پیر 21 دسمبر 2015 17:50
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔21 دسمبر۔2015ء) میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 66 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی 10 لانچیں تحویل میں لے لیں۔
(جاری ہے)
ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے شکار کرنے والے 66 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی 10 لانچیں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ترجمان کے مطابق گرفتار بھارتی ماہی گیروں کو ڈاکس تھانے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر 20 ماہی گیروں کو گرفتار کر کے 3 لانچوں کو تحویل میں لے لیا تھاجبکہ اکتوبر میں27 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.