بابا لاڈلا کے بھائی نے گینگ وار گروہوں کی تمام تفصیلات سے آگاہ کر دیا
ذیشان حیدر پیر 21 دسمبر 2015 17:50
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔21 دسمبر۔2015ء) لیاری سے گرفتار بابا لاڈلا کے چھوٹے بھائی ذاکر لاڈلا نے گینگ وار گروہوں کی تمام تفصیلات سے آگاہ کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری سے گرفتار ملزم ذاکر لاڈلا نے انکشاف کیا ہے کہ میں بابا لاڈلا اور زاہد لاڈلا کے لیاری سے جانے کے بعد گروپ کو منظم کرنے میں مصروف تھا لیکن رینجرز اور پولیس کے چھاپوں سے گینگ وار ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے۔
گینگ وار کے کئی ملزمان بلوچستان، پنجاب اور اندرون سندھ میں روپوش ہیں۔ گینگ وار کے کئی اہم کمانڈرز چمن بارڈر کے اطراف میں موجود ہیں۔ میرا بھائی زاہد لاڈلا آپریشن کے ڈر سے بیرون ملک فرار ہو چکا ہے۔ ذاکر لاڈلا نے بتایا کہ کراچی میں بھتہ خوری کے لئے 12 سے 14 سال کے بچوں کو استعمال کیا جاتا ہے انہوں نے انکشاف کیا کہ ملزمان رابطوں کے لیے فری کالنگ ایپ واٹس اپ استعمال کرتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.