کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے مرحلے کے بعد پی ایس ایل بارے شکوک و شبہات دم توڑ گئے ‘ رمیض راجہ
امن و امان کے تاثر کی وجہ سے پہلا مرحلہ یو اے ای میں ہو رہا ہے ،وہ وقت بھی آئیگا جب پاکستان میں بھی مقابلے ہونگے
پیر 21 دسمبر 2015 19:08
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 دسمبر۔2015ء ) پاکستان سپر لیگکے برانڈ ایمیبیسڈر رمیض راجہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے مرحلے کے بعد اس ایونٹ کے بارے میں شکوک و شبہات دم توڑ گئے ہیں،امن و امان کے تاثر کی وجہ سے پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے لیکن وہ وقت آبھی آئے گا جب اس ایونٹ کے مقابلے پاکستان میں بھی منعقد ہوں گے ۔
تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رمیض راجہ نے کہا کہ پی ایس ایل نہ صرف پاکستان کی کرکٹ کی ترقی میں معاون ثابت ہو گی بلکہ اس سے نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع میسر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی خوش آئند ہے کہ فرنچائزرز نے آنے والے کل کو دیکھتے ہوئے زیادہ تر نوجوان کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.