ظالموں کے خلاف جہاد کے لیے طاہرالقادری اختیاری وطن کینڈا سے پاکستان پہنچ گئے
عمر جمشید منگل 22 دسمبر 2015 11:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔22 دسمبر۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ مولانا طاہر القادری ترکی کے راستے اپنے اختیاری وطن کینڈا سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ کارکنوں کی بڑی تعداد نے ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کرپشن کا گٹھ جوڑ سندھ میں فوج کا آپریشن ناکام بنانا چاہتا ہے۔
(جاری ہے)
کرپشن کے کھیل میں وفاق اور سندھ کی آپس میں ہم آہنگی ہے۔
دہشت گردی کے پیچھے کرپشن کا پیسہ استعمال ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے کی طرح مسائل کی دلدل میں پھنسا ہے۔ کرپشن ملک کی جڑوں کو کھائے جا رہی ہے۔ ملک میں مظلوم کوعدل و انصاف نہیں مل رہا۔ طاہر القادری نے مزید کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاوٴن کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔ ظالموں کے خلاف ان کا جہاد جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.