سپر لیگ سے ہمارے کرکٹرز کو انٹرنیشنل کھلاڑیوں کیساتھ کھیلنے سے تجربہ حاصل ہوگا، شاہد آفریدی
منگل 22 دسمبر 2015 14:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 دسمبر۔2015ء) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے پی ایس ایل سے پاکستانی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے تجربہ حاصل ہوگا، پی ایس ایل کے ذریعے نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں مدد ملے گی جس سے پاکستانی کرکٹ میں مزید بہتری آئے گی۔
(جاری ہے)
لاہور میں اپنے ریسٹورانٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل کا ہونا ملک کے لیے فخر کی بات ہے ، پاکستانی کھلاڑی انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلیں گے تو انہیں تجربہ حاصل ہوگا۔
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا سہرا پی سی بی کو جاتا ہے، اس موقع پر احمد شہزاد،عمر گل اور شعیب ملک سمیت دیگر اہم شخصیات نے بھی تقریب میں شرکت کی۔کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے ذریعے نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں مدد ملے گی جس سے پاکستانی کرکٹ میں مزید بہتری آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.