آل پاکستان عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی
منگل 22 دسمبر 2015 14:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 دسمبر۔2015ء)آل پاکستان عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لیاہے جبکہ پاکستان نیوی دوسری پوزیشن حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے تین اور نیوی نے دو گولڈ میڈل جیتے ،پاکستان ایئرفورس ،بلوچستان ،سندھ رینجرز ،سندھ گرین اور واپڈا نے ایک ایک طلائی تمغہ جیتا۔
پاکستان آرمی کے سلیمان بلوچ ،اویس علی خان اور محمد شہباز نے طلائی تمغے جیتے۔آل پاکستان عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ میں کور کمانڈر کراچی نوید مختاراور ڈی جی رینجرز میجر جنر ل بلال اکبر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اس موقع پر جیتنے والے جوانوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کور کمانڈر کراچی نوید مختار کاکہناتھا کہ کھیل قوم کے کدردار کی تشکیل میں اہم کر دار اداکرتے ہیں ،لیاری ہمارے ملک میں باکسنگ کی نرسری کا درجہ رکھتاہے ،نوجوان بڑھ چڑھ کر کھیلوں میں حصہ لیں اور تعلیم میں بھی آگے بڑھیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.