سند ھ اسمبلی، اسپیکر کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس پر اپوزیشن ارکان کے خلاف تحریک مذمت منظور
اپوزیشن ارکان کے اس رویے سے اسپیکر کے عہدے کے وقار ،ایوان کے تقدس اور جمہوریت کی پارلیمانی روایات کو نقصان پہنچا ہے،نثار احمد کھوڑو
منگل 22 دسمبر 2015 17:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) سندھ اسمبلی میں منگل کو اسپیکر کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس پر پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل)، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے بعض ارکان کے خلاف تحریک مذمت کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ۔یہ تحریک مذمت سینئر وزیر تعلیم و پارلیمانی امور نثارا حمد کھوڑو نے پیش کی تھی ۔
اپوزیشن ارکان اسپیکرآغا سراج درانی کے خلاف تحریک مذمت پیش کرنا چاہتے تھے لیکن ایوان سے انہیں اس بات کی اجازت نہیں ملی ،جس پر اپوزیشن ارکان نے زبردست احتجاج اور ہنگامہ کیا اور نعرے بازی کی ۔نثار کھوڑو کی تحریک مذمت میں اگرچہ ایم کیو ایم کے ارکان کا نام نہیں تھا لیکن ایم کیو ایم کے ارکان نے احتجاج میں باقی اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ دیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.