2016کا سال رجسٹر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس جاری کرنے کا سال ہوگا ،گیان چند ایسرانی
پلیٹس بنانے کے لیے شفاف طریقے سے ٹینڈرز کا فیصلہ ہوگیا ہے ، وزیر ایکسائز کا سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات پر جواب
منگل 22 دسمبر 2015 17:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) سندھ کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گیان چند ایسرانی نے کہا ہے کہ 2016کا سال رجسٹر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس جاری کرنے کا سال ہوگا ۔نمبر پلیٹس بنانے کے لیے شفاف طریقے سے ٹینڈرز کا فیصلہ ہوگیا ہے ۔2016میں ٹیکس ٹوکن اسٹیکرز بھی جاری کیے جائیں گے،جو کسی وجہ سے گزشتہ چھ ماہ سے جاری نہیں ہورہے تھے ۔
اب نمبر پلیٹس اور اسٹیکرز کے حوالے سے کسی کو شکایت نہیں ہوگی ۔وہ منگل کو سندھ اسمبلی میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے متعلق وقفہ سوالات کے دوران متعدد ارکان کے تحریری اور ضمنی سوالوں کے جوابات دے رہے تھے ۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ مالی سال 2013-14میں ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 32ارب 76کروڑ وصول ہوئے جبکہ 2014-15میں 35ارب 53کروڑ روپے اسی مد میں وصول ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.